the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
برطانوی وزیر اعظم ٹریسا مے امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے واشنگٹن میں ملاقات کریں گی۔ محترمہ ٹیریسا مے کے نمائندہ نے بتایا کہ برطانیہ امریکہ کے سب سے قریبی اتحادیوں میں سے ایک ہے اور مسٹر ٹرمپ



کے صدر بننے کے بعد محترمہ ٹیریسا مے ان سے رسمی ملاقات کرنے والی پہلی غیر ملکی لیڈر ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ"ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ وزیر اعظم ٹیریسا مے امریکہ کے نئے صدر سے ملاقات کے لئے کافی پرجوش ہیں"۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.